المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی نماز کیلئے آئے تو سکون سے آئے ، جو مل جائے وہ پڑھ لے اور جو رہ جائے وہ بعد میں پڑھ لے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
