المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے جاگے تو اپنے ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں داخل نہ کرے کیونکہ اسے معلوم نہیں ہے کہ اس کے ہاتھوں نے رات کہاں گزاری اور داخل کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
