المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
اے ابو بکر ! تین چیزیں حق ہیں ، نہیں ہے کوئی آدمی جس پر ظلم کیا جائے اور وہ اللہ کی رضا کے لیے اسے پوشیدہ رکھے تو اللہ تعالیٰ اس ظلم کے بدلے اس کی مدد فرمائے گا ۔ وہ آدمی جو اللہ کی رضا کے لیے عطیہ کا دروازہ کھولتا ہے یا صلہ رحمی کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو کثرت عطا فرمائے گا اور جو آدمی ، زیادہ کی خواہش میں گداگری کا دروازہ کھولے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کی قلت میں اضافہ کرے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
