المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : کیا وہ آدمی نہیں ڈرتا ، جو سجدے سے اپنا سر اٹھاتا ہے جبکہ امام بھی سجدے میں ہوتا ہے ، اس بات سے کہ اللہ تعالیٰ اس کا سر گدھے کی مانند بنا دے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
