المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب آدمی اس ( اپنی بیوی ) کے چار زانوں میں بیٹھے اور شرمگاہ ، شرمگاہ میں داخل ہو جائے تو غسل فرض ہو جاتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
