المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا :جس آدمی نے دنیا میں اپنا گلہ دبا کر اپنے آپ کو قتل کیا، وہ دوزخ میں اپنا گلہ دبائے گا اور جس نے نیزہ مار کر خود کشی کی ، وہ دوزخ میں خود کشی کرے گا اور جس نے خواہ مخواہ اپنی جان کو مشکلات میں ڈالا، وہ دوزخ میں مشکلات کا شکار ہوگا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
