المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہرضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے جمے ہوئے گھی میں چوہا گرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اس کو نکال کر اردگرد کے گھی کو بھی پھینک دو، پھر جو باقی بچے اسے استعمال کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
