المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : تم اپنے سے نیچے والے کو دیکھو ، اپنے سے اوپر والے کو نہ دیکھو، اس طرح تم اللہ کی نعمتوں کو حقیر نہ جانو گے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
