المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس سے علم کے متعلق پوچھا گیا اور اس نے نہ بتایا تو وہ قیامت کے دن اس حالت میں آئے گا کہ اس کو آگ کی لگام پہنائی گئی ہو گی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
