المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے خلیل حضرت ابو القاسم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے مجھے تین کاموں کی وصیت فرمائی جنہیں میں ہمیشہ کیلئے نہیں چھوڑوں گا : سونے سے پہلے وتر ادا کرنے کی ، اور ہر جمعہ کے دن غسل کرنے کی وصیت کی اور ہر ماہ تین روزے رکھنے کی وصیت کی ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
