المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : تین آدمیوں سے اللہ عزوجل قیامت کے دن کلام نہیں فرمائے گا اور نہ ان کی طرف نظر رحمت کرے گا، ان کیلئے درد ناک عذاب ہوگا، ایک وہ آدمی جو سامان فروخت کرنے کیلئے جھوٹی قسم اٹھاتا ہے ۔ تحقیق اس کو زیادہ دیا گیا ، اس سے جو ( پہلے ) دیا گیا، ایک وہ آدمی جو جھوٹی قسم اٹھاتا ہے عصر کے بعد تاکہ جائز طریقے سے کسی مسلمان کا مال ہتھیا لے اور ایک وہ آدمی جو اضافی پانی سے منع کرتا ہے کیونکہ اللہ عزوجل قیامت کے دن فرمائے گا : آج میں تم کو اپنا فضل نہیں دوں گا ، جس طرح تو نے اضافی پانی نہیں دیا تھا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
