المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : مشرق والوں میں سے بہتر عبدالقیس ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : مشرق والوں میں سے بہتر عبدالقیس ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جوشی زیادہ مقدار میں ہو تو نشہ دے ، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے اپنے بھائی کا دنیا میں گوشت کھایا ، قیامت کے دن اس کے قریب کیا جائے گا، اس کو کہا جائے گا : اس کو کھا جس طرح مردے کو کھاتا تھا، وہ کھائے گا اور چیخے چلائے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : پچھنا لگانے اور لگوانے والا دونوں افطار کریں۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : غلام کو کھلاؤ ، پہناؤ، اس کو انتے کام کی تکلیف دو جتنی وہ طاقت رکھتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو کسی کے گھر بغیر اجازت کے جھانکے تو اس کی دونوں آنکھیں پھوڑنا ، جائز ہیں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : دینار اور ہم درہم کی حرص والا ہلاک ہوا، عبدالخمیصہ کیلےافسوس ہے ، اگر اس کو دیا جائے تو خوش نما ہوتا ہے اور اگر نہ دیا جائے تو ناراض ہوتا ہے ۔ ہلاک ہو جائے اور لوٹ جائے اور جب اسے چیک دیا جائے تو پورا کر کے لے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا : ہر انسان کے عمل کا بدلہ دس نیکیوں سے سات سو گنا تک ثواب ہے ، سوائے روزے کے کہ وہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کی جزاء دوں گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی نماز میں ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آل محمد نے کبھی گندم کی روٹی پیٹ بھر کر نہ کھائی یہاں تک کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا وصال ہوا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب قیامت کا دن ہو گا تو اللہ عزوجل حکم دےگا، اعلان کرے گا : میں نے نسب بنایا تھا ، ہم نے بھی نسب بنایا تھا ، میں نے تم میں سے پرہیز گار کو عزت والا بنایا تھا ، تم نے انکار کیا، تم کہتے تھے کہ فلاں بن فلاں، فلاں بن فلان سے بہتر ہے ، میں آج کے دن اپنا نسب اونچا کروں گا اور تمہارا نسب نیچے کروں گا، پرہیز گار کہاں ہیں ؟ ( تاکہ میں ان کو بلند درجے عطا کروں ۔ )
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : اللہ عزوجل اس بندہ پر رحم کرے گاجس نے اپنے بھائی پر مال یا عزت کے لحاظ سے زیادتی کی ہو وہ اس سے معافی مانگ لے مرنے ( مؤاخذہ ) سے پہلے ، جس دن اس کے پاس دینار اور درہم نہیں ہوں گے ، اس کی نیکیاں ہوں گی تو اس کی نیکیاں لی جائیں گی، اگر نیکیاں نہیں ہوں گی تو اس کے گناہ لے کر اس کے نامہ اعمال میں ڈالے جائیں گے ۔