المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے گرہ لگائی پھر اس میں پھونک ماری ، جادو کیا اور جس نے جادو کیا اس نے شرک کیا، جس نے کوئی شی متعلق کی اس کو اسی کے سپرد کر دیا جائے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
