المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا :جس نے دنیا میں کسی مسلمان بھائی سے تکلیف کو دور کیا تو آخرت میں اللہ عزوجل اس سے تکلیف کو دور کرے گا اور جس نے کسی کے عیب کی پردہ پوشی کی تو اللہ عزوجل دنیا و آخرت میں اس کے عیب کی پردہ پوشی کرے گا اور اللہ اس بندہ کی مدد فرماتا ہے جو اپنے بھائی کی مدد کرتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
