المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم پینے والی شی کو تین سانس میں پیتے تھے ، جب برتن اپنے منہ کے قریب کرتے تو بسم اللہ پڑھتے تھے ، جب اٹھاتے تو الحمد للہ ، پڑھتے ، آپ ایسا تین مرتبہ کرتے تھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
