المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : دو بھوکے بھیڑیے بکریوں کے ریوڑ میں رات گزاریں، اور بکریوں کے مالک اس سے غافل ہوں، وہ تیزی سے کھائیں تو اتنا نقصان نہیں کریں گے جتنا کوئی مال اور عزت کا بھوکا ، اسلام کا نقصان کرتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
