المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے نماز جنازہ پڑھی اس کیلئے ایک قیراط کے برابر ثواب ہے ، جس نے جنازہ پڑھا اور ساتھ دفن کر کے واپس آیا تو اس کیلئے دو قیراط کے برابر ثواب ہے ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے عرض کی گئی : قیراط سے مراد کیا ہے ؟ فرمایا : دونوں میں چھوٹا احد کی طرح ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
