المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جب قضائے حاجت کا ارادہ کرتے تھے تو میں آپ کے پاس پانی لاتا، آپ اس سے استنجاء کرتے اور اپنے دست مبارک زمین پر رگڑتے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
