المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : چاندنی رات اور روشن دن میں کثرت سے میری بارگاہ میں درود پاک پڑھو کیونکہ تمہارا درود میری بارگاہ میں پیش کیا جاتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
