المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن ایک بڑا موٹا آدمی لایا جائے گا، اس کو وزن مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہوگا، پھر فرمایا : یہ آیت پڑھو : " اور قیامت کے دن ہم ان کو کوئی اہمیت نہیں دیں گے "۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
