المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : شراب اور اس کی قیمت اور خنزیر اور اس کی قیمت اور مردار اور اس کی قیمت حرام ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
