المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن ( جسم کے حوالہ ) سے سب سے پہلے جو حساب لیا جائے گا، اللہ عزوجل فرمائے گا : کیا میں نے تجھے صحت نہیں دی تھی اور پیاس ختم کرنے کیلئے ٹھنڈا پانی نہیں دیا تھا ؟
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
