المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ تمام نمازوں کو پڑھنے کے بعد یہ پڑھتے تھے : " اسمعنا کم و مما اخفی علینا اخفینا علیکم " فرماتے تھے کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو یہ پڑھتے ہوئے سنا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
