المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : بھاؤ نہ بڑھاؤ ، آپس میں غصہ نہ کرو، حسد نہ کرو، تدبیر نہ کرو، اللہ کے بندو ! بھائی بھائی بن جاؤ، جس طرح اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
