المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے لا الہ الا اللہ پڑھ لیا تو اسے زندگی میں ایک دن ضرور نفع ہو گا خواہ سختی آنے کے بعد ہی ہو ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
