المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے نعلین مبارک کے دو تسمے تھے اور حضرت ابو بکر اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہما کےنعلین کے بھی دو دو تسمے تھے ۔ سب سے پہلے جس نے ایک گرہ باندی وہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ہیں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
