المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے نماز فجر کے بعد بارہ مرتبہ سورۃ اخلاص کی تلاوت کی ، اس کو چار مرتبہ قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا یہ اس دن روئے زمین کے لوگوں سے افضل ہوگا بشرطیکہ اللہ سے ڈرتا ہو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
