المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے گفتگو کی تو صفا پہاڑی پر اندھیری رات میں چیونٹی چلتے ہوئے دس فرسخ کی مسافت سے دیکھ لیتے تھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
