Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ صفة علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 157

156 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن وكيع بن الجراح قال أخبرني شريك عن أبي إسحاق Y أن عليا رضي الله عنه لما تزوج فاطمة رضي الله عنها قالت للنبي صلى الله عليه و سلم : زوجتنيه أعيمش عظيم البطن فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( لقد زوجتكه وإنه لأول وإنه لأول أصحابي سلما وأكثرهم علما وأعظمهم حلما )

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو حضرت سیدہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم! آپ نے میری شادی بڑے پیٹ والے سے کی ہے ! حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: میں نے آپ کی شادی ایسے صحابی سے کی ہے جو سب سے پہلے اسلام لائےتھے، ان کے پاس علم بھی زیادہ ہے اور بردباری بھی بڑی ہے ۔

للنبي صلى الله عليه و سلم زوجتنيه أعيمش عظيم البطن ← أبي إسحاق أن عَلِيًّا لما تزوج فاطمة ← شَرِيکٍ ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 157

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ صفة علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 158

157 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى بن سعيد ( ح ) وحدثنا عمرو بن أبي الطاهر بن السرح المصري قالا : ثنا أبو صالح الحراني قال قال وكيع كلاهما عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قال Y رأيت عليا رضي الله عنه على المنبر أبيض اللحية قد ملأت ما بين منكبيه زاد يحيى بن سعيد في حديثه على رأسه زغيبات

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو منبر پر دیکھا ، آپ کی داڑھی کے بال سفید تھے، دونوں کندھوں کے درمیان گوشت تھا۔ یحییٰ بن سعید نے اپنی حدیث میں اضافہ کیا ہے کہ آپ کے سر کے بال زیادہ تھے۔

الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← وَكِيعٌ، كِلَاهُمَا ← أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ ← عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 158

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ صفة علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 159

158 - ثنا عبد الله بن الصقر السكري ثنا إبراهيم بن المنذر الحزامي عن الواقدي قال : يقال Y كان علي بن أبي طالب آدم ربعة مسمنا ضخم المنكبين طويل اللحية أصلع عظيم البطن غليظ العينين أبيض الرأس واللحية

حضرت واقد ی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ درمیانے قد کے تھے، دونوں کندھوں کے درمیان گوشت تھا، داڑھی بڑی تھی ، پیٹ بڑا تھا، آنکھیں موٹی تھیں، سر اور داڑھی کے بال سفید تھے۔

الْوَاقِدِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّقْرِ السُّكَّرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 159

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ صفة علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 160

159 - حدثنا محمد بن علي الصائغ المكي ثنا يحيى بن معين ثنا حجاج بن محمد ثنا شعبة قال Y سألت أبا إسحاق أنت أكبر من الشعبي ؟ فقال لي : الشعبي أكبر مني بسنة أو سنتين قال : ورأى أبو إسحاق عليا رضي الله عنه وكان يصفه لنا : عظيم البطن أجلح قال شعبة : وكان أبو إسحاق أكبر من أبي البختري ولم يدرك أبو البختري عليا ولم يره

حضرت شعبہ فرماتے ہیں : میں نے ابو اسحاق سے پوچھا: آپ شعبی سے بڑے ہیں؟ مجھے شعبی نے کہا: آپ مجھ سے ایک سال یا دو سال بڑے ہیں۔ حضرت ابو اسحاق نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا ، ہم کو بتایا کہ آپ کا پیٹ بڑا تھا۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ ابو اسحاق بختری سے بڑے تھے، ا بو بختری نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ملاقات نہیں کی اور آپ کو دیکھا بھی نہیں ہے۔

وَرَأَى أَبُو إِسْحَاقَ عَلِيًّا، وَكَانَ يَصِفُهُ لَنَا: عَظِيمَ الْبَطْنِ، أَجْلَحَ. ← لي الشعبي أكبر مني بسنة أو سنتين ← سَأَلْتُ أَبَا إِسْحَاقَ: أَنْتَ أَكْبَرُ مِنَ الشَّعْبِيِّ؟ ← شُعْبَةُ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 160

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ صفة علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 161

160 - حدثنا زكريا بن يحيى الساجي حدثنا أبو بكر بن نافع ثنا أمية بن خالد ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي الطفيل قال Y ذكرت لابن مسعود قول علي رضي الله عنه فقال : ألم تر إلى رأسه كالطست وإنما حوله كالحفاف

حضرت ابو طفیل فرماتے ہیں کہ میں نے ابن مسعود کے سامنے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: تو نے آپ کا سر نہیں دیکھا ، تھال کی طرح ہے اور آپ کے سر کے بال نہیں تھے، اس کے چاروں طرف بالوں کا گھیرا ہے ۔

ألم تر إلى رأسه كالطست وإنما حوله كالحفاف ← ذكرت لابن مسعود قول علي ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 161

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ صفة علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 162

161 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا يوسف بن حماد المعني ثنا وهيب بن جرير ثنا أبي عن أبي رجاء العطاردي قال Y رأيت عليا رضي الله عنه مسمنا أصلع الشعر كأن بجانبه إهاب شاة

حضرت ابورجاء عطاردی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا ، آپ کے سر کے اگلے حصے میں بال نہیں تھے ، ایسے محسوس ہوتا تھا آپ کے سر کے اردگرد بکری کی کھال کے بال ہیں ( یعنی سخت بال تھے)۔

رأيت عليا مسمنا أصلع الشعر كأن بجانبه إهاب شاة ← أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، ← أَبِي ← وهيب بن جرير ← يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 162

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه · حديث 163

162 - حدثنا أبو الزنباع روح بن الفرج المصري ثنا يحيى بن بكير ثنا ابن لهيعة و الليث بن سعد عن أبي الأسود عن عروة بن الزبير قال Y أسلم علي بن أبي طالب وهو ابن ثمان سنين

حضرت عمرو بن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جب اسلام لائے اس وقت آپ کی عمر 8 سال تھی۔

أسلم علي بن أبي طالب وهو ابن ثمان سنين ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابن لهيعة و الليث بن سعد ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 163

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه · حديث 164

163 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر أخبرني قتادة عن الحسن وغيره قال Y فكان أول من آمن علي بن أبي طالب وهو ابن خمس عشرة أو ست عشرة

حضرت حسن فرماتےہیں کہ سب سے پہلے اسلام حضرت علی رضی اللہ عنہ لائے تھے، اس وقت آپ کی عمر 15 یا16 سال تھی۔

الْحَسَنِ وَغَيْرِهِ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 164

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه · حديث 165

164 - حدثنا أبو الزنباع روح بن الفرج ثنا يحيى بن بكير قال Y قتل علي بن أبي طالب يوم الجمعة يوم سبعة عشر من شهر رمضان سنة أربعين

حضرت یحییٰ بن بکیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا جمعہ کے دن ، 13 رمضان 40 ہجری کو۔

يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أبو الزنباع روح بن الفرج

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 165

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه · حديث 166

165 - حدثنا أحمد بن زيد بن هارون القزاز المكي ثنا إبراهيم بن المنذر الحزامي ثنا حسين بن زيد بن علي عن جعفر عن أبيه قال Y توفي علي رضي الله عنه وهو ابن ثلاث وستين سنة

حضرت امام جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا، آپ کی عمر اس وقت 63 سال تھی۔

توفي علي وهو ابن ثلاث وستين سنة ← أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حُسَيْنُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ← أحمد بن زيد بن هارون القزاز المكي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 166

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه · حديث 167

166 - حدثنا أحمد بن زيد ثنا إبراهيم بن المنذر ثنا سفيان عن جعفر بن محمد عن أبيه قال Y توفي علي وهو ابن ثمان وخمسين

حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا، اس وقت آپ کی عمر 58 سال تھی۔

توفي علي وهو ابن ثمان وخمسين ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← أَحْمَدُ بْنُ زَيْدٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 167

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه · حديث 168

167 - حدثنا القاسم بن عباد الخطابي البصري ثنا سعيد بن صبيح قال : قال هشام بن الكلبي عن عوانة بن الحكم قال Y لما ضرب عبد الرحمن بن ملجم عليا رضي الله عنه وحمل إلى منزله أتاه العواد فحمد الله عز و جل وأثنى عليه وصلى على النبي صلى الله عليه و سلم ثم قال : كل امرئ ملاق ما يفر منه في فراره والأجل مساق النفس والهرب من آفاته كم أطردت الأيام أبحثها عن مكنون هذا الأمر وأبى الله عز و جل إلا إخفاءه هيهات علم مخزون أما وصيتي إياكم فالله عز و جل لا تشركوا شيئا ومحمدا صلى الله عليه و سلم لا تضيعوا سنته أقيموا هذين العمودين وخلاكم ذم ما لم يشردوا واحمل كل امرء مجهوده وخفف عن الجهلة برب رحيم ودين قويم وإمام عليم كنا في رياح وذرى أغصان وتحت ظل غمامة اضمحل مركزها فيحطها عان جاوركم تدني أياما تباعا ثم هوى فستعقبون من بعده جثة خواء ساكنة بعد حركة كاظمة للتلاق غدا ترون أيامي ويكشف عن سرائري لن يحابيني الله عز و جل إلا أن أتزلفه بتقوى فيغفر عن فرط موعود عليكم السلام إلى يوم اللزام إن أبق فأنا ولي دمي وإن أفن فالفناء ميعادي العفو لي قربة ولكم حسنة فاعفوا عفا الله عنا وعنكم { ألا تحبون أن يغفر الله لكم والله غفور رحيم } ثم قال : ( عش ما بدا لك قصرك الموت ... لا مرحل عنه ولا فوت ) ( بينا غنى بيت وبهجة ... زال الغنى وتقوض البيت ) ( يا ليت شعري ما يراد بنا ... ولقل ما يجدي لنا ليت )

عوانہ بن حکم سے روایت ہے ، فرماتے ہیں: جب عبدالرحمٰن بن ملجم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مارا اور آپ کو اٹھا کر اپنے گھر لایا گیا تو آپ نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کی ، نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پڑھا پھر فرمایا: ہر آدمی جس چیز سےبھاگنے والا ہے اسی بھاگنے میں اس چیز سے ملنے والا ہے ، موت ، نفس کو ہانکنے والای ہے ، اس کی آفات سے بھاگنا، میں نے دنوں کو کتنا دور کیا، جن کو میں اس کام کے پوشیدہ ہونے میں تلاش کر لیتا ہوں، اللہ نے اس کو چھپا نے کو پسند کیا، پوشیدہ علم دور ہو گیا، لیکن میری تمہیں وصیت یہ ہے کہ کسی کو اللہ کا شریک نہ بناؤ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کو کسی حال میں ضائع نہ کرو، ان دونوں ستونوں کو کھڑا رکھو ، وہ لوگ تمہاری برائی بیان نہ کریں، جو منتشر نہیں ہیں۔ ہر آدمی صرف اسی چیز کا ذمہ دار ہوگا جو اس نے کوشش کی ہے ، رب رحیم ، دین قویم اور جاننے والے امام سے جو لوگ جاہل ہیں، ان تخفیف ہوگی، ہم آندھیوں ، پتلی شاخوں اور بادلوں کے سایہ کے نیچے ہیں، جس کامرکز کمزور ہے اور ہ گر جائے گا۔ وہ تمہارے پاس آئے گی، تمہیں ایسے دنوں کے قریب کر دے گی جو اتباع والے ہوں، پھر خواہشات ہیں، اس کے بعد تمہارا انجام ہے ، حرکت حبثہ ہے جبکہ اس سے پہلے حرکت بھی ہے، بولنا بھی ہے ، بے شک یہ ان لوگوں کے لیے نصیحت ہے جو بلاغت والی زبان سے عبرت حاصل کرنے والے ہیں۔ تمہیں ملاقات کے دن کے لیے بلانے والی ہے ، جیسے گھات میں بیٹھا آدمی پکارتا ہے ۔میرے دنوں کو تم دیکھو گے، میری پوشیدہ چیزوں سے پردہ ہٹایا جائے گا، میرا رب مجھے اسی وقت پسند فرمائے گا جب میں تقویٰ لے کر اس کی بارگاہ میں حاضر ہوں گا، پس وہ فرط موعود کو بخش دے گا۔ قیامت کے دن تک سب لوگوں پر سلام ! اگر میں دنیا پر باقی رہا تو اپنے خون کو خود ولی ہوں اور اگر دنیا سے کوچ کر گیا تو اس کا تو پہلے وعدہ کیا گیا ہے ، معاف کرنا میرے نزدیک عبادت ہے اور تمہارے لیے نیکی ہے ، پس معاف کرنے کواپنی عادت بنانا ، اللہ ہم تم سب کومعاف فرمائے ،کیا تم اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ ان کے بدلے اللہ تمہیں بخش دے اور اللہ بہت بخشنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے پھر فرمایا: (بحر کامل)"زندہ رہ جب تک تیرے لیے زندگی ہے ، تیری انتہا ء موت ہے، موت ہے ، نہ موت کو چھوڑ کر تو کسی راستہ کا مسافر بن سکتا ہے اور نہ موت سے گم ہو سکتا ہے، اب گھر اور رونق کی صورت میں خوشحالی ہے ، مالداری ختم ہو جائے گی اور گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے، اے کاش ! میرے شعران سے ہم کیا مراد لیں ،کم ہی کبھی میں نے نفع دیا"۔

لما ضرب عبد الرحمن بن ملجم عليا ← عوانة بن الحكم ← هِشَامُ بْنُ الْكَلْبِيِّ، ← سعيد بن صبيح ← القاسم بن عباد الخطابي البصري

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 168

chevron_left Previous
1…131415…1,989
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter