المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن عثمان ووفاته رضي الله عنه · حديث 145
144 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا عبيد الله بن موسى ثنا موسى بن عبيدة عن إياس بن سلمة بن الأكوع عن أبيه Y أن النبي صلى الله عليه و سلم لما بعث عثمان إلى أهل مكة فبايع أصحابه بيعة الرضوان بايع لعثمان بإحدى يديه على الأخرى فقال الناس : هنيئا لأبي عبد الله يطوف بالبيت آمنا فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( لو مكث كذا وكذا ما طاف حتى أطوف )
حضرت ایاس بن سلمہ بن اکوع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو مکہ والوں کی طرف بھیجا تو آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم نے آپ سے بیعت رضوان کی، آپ نے حضرت عثمانکی طرف بیعت کی، اپنا ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھا، لوگوں نے کہا: ابو عبداللہ کے لیے خوشخبری ہے ! وہ سکون سےطواف کعبہ کر رہے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اگر عثماناتنی اتنی دیر کھڑا رہے ، وہ میرے آنے تک طواف نہیں کرے گا۔
أَبِيهِ ← إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، ← موسى بن عبيدة ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 145
