المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن عثمان ووفاته رضي الله عنه · حديث 121
120 - حدثنا إبراهيم بن محمد بن عرق الحمصي ثنا عمرو بن عثمان ثنا أبي ثنا محمد بن المهاجر عن العباس بن سالم أن عمير بن ربيعة حدثه Y أن عمرو بن الخطاب أرسل إلى كعب الأحبار فقال : يا كعب كيف تجد نعتي ؟ قال : أجد نعتك قرنا من حديد قال : وما قرن من حديد ؟ قال : أمير سديد لا يأخذه في الله لومة لائم قال : ثم مه ؟ قال : ثم يكون بعدك خليفة تقتله فئة ظالمة قال : ثم مه ؟ قال : ثم يكون البلاء
حضرت عباس بن سالم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عمیر بن ربیعہ نے ان سے حدیث بیان کی کہ حضرت عمر بن خطاب نے حضرت کعب احبار کی طرف آدمی بھیجا اور کہا : اے کعب! میری صفت کیسے پاتے ہو؟ انہوں نے جواب دیا: (تورات میں) آپ کی تعریف نئے زاویے سے پاتا ہوں ، آپ نے فرمایا: وہ نیا انداز کیا ہے ؟ انہوں نے کہا: امیر ہوگا ، سیدھی سچی بات کرنے والا ہوگا، اللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کا خوف محسوس نہ کرے گا۔ آپ نے فرمایا: پھر کیا؟ انہوں نے کہا: پھر آپ کے بعد ایک خلیفہ ہوگا جسے ظالم گروہ شہید کر دے گا، کہا: پھراس کے بعد آزمائش ہوں گی۔
ثم يكون البلاء ← ثُمَّ مَهْ؟ ← ثم يكون بعدك خليفة تقتله فئة ظالمة ← ثُمَّ مَهْ؟ ← أمير سديد لا يأخذه في الله لومة لائم ← «وَمَا قَرْنٌ مِنْ حَدِيدٍ؟» ← أجد نعتك قرنا من حديد ← يا كعب كيف تجد نعتي ← أن عمرو بن الخطاب أرسل إلى كعب الأحبار ← الْعَبَّاسِ بْنِ سَالِمٍ، أَنَّ عُمَيْرَ بْنَ رَبِيعَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ، ← أَبِي ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 121
