المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ اگر مجھے اپنی زندگی کے متعلق معلوم ہو کہ ایک دن بھی باقی ہے تو میں اللہ سے ملوں اس حالت میں کہ میں نے شادی کی ہو، کیونکہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں بدترین وہ لوگ ہیں جو غیر شادی شدہ ہیں ( وہ شادی شدہ جو اپنی بیویوں کو ساتھ نہیں رکھتے بلکہ اکیلے ہی رہتے ہیں جہاں رہتے ہیں ) ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
