المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں کوئی وتر پڑھے تو طاق تعداد میں پڑھے کیونکہ اللہ طاق ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے ، کیا تم نہیں دیکھتے ہو کہ آسمان سات ہیں اور درمیان میں زمینیں سات ہیں ، اور طواف سات چکر ہیں ، اور کنکریاں بھی سات ماری جاتی ہیں ۔ اور دوسری اشیاء کا بھی ذکر کیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
