المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی آدمی اپنی زوجہ کو اپنے پاس بلائے اور وہ نہ آئے اور وہ اس سے ناراض ہو تو رات سے لے کر صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت کرتے ہیں۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
