المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن اللہ عزوجل سب سے پہلے حقوق العباد سے فیصلہ کرے گا' سینگ والے بکرے سے بغیر سینگ والے بکرے کو انصاف دلائے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
