المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تقدیر پر بات کرنا ، آخر زمانہ کے اس امت کے بد ترین لوگوں کے لئے مؤخر کر دیا گیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
