المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی خوشبو لگائے تو طاق مرتبہ لگائے کیونکہ اللہ عزوجل خود طاق ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
