المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا ' اس نے عرض کی: یا رسول اللہ ! آپ بتائیں کہ کوئی آدمی جانور ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کا نام ہر مسلمان کے منہ میں ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
