Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : قرآن کی تلاوت کیا کرو۔ اس کے بدلے نہ کھاؤ۔ اس کے بدلے کثرت طلب نہ کرو۔ اس میں غلو نہ کرو۔ اس سے جفا کرو۔ قرآن کا علم سیکھو، کیونکہ یہ قیامت کے دن قرآن پڑھنے والے کا سفارشی ہو گا۔ زہراوین یعنی سورۃ بقرہ اور آل عمران ضرور سیکھو۔ کیونکہ قیامت کے دن یہ دونوں آئیں گی گویا دو بادل ہیں یا دو درخت یا صف باندھے ہوئے فرشتوں کے دو جھنڈ ہیں ۔ قیامت کے دن یہ دونوں اپنے پڑھنے والے کی سفارش کریں گی۔ سورہ بقرہ کا علم حاصل کرو، کیونکہ اس کا حاصل کرنا برکت ہے اور چھوڑنا حسرت ہے جبکہ مذاق کرنے والے اس کی طاقت نہیں رکھ سکیں گے ۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : قیامت قائم نہیں ہو گی ، یہاں تک کہ مد والے اپنے مدوں پر درھموں والے ، درھموں پر غالب نہ آ جائیں اور لوگ اپنے علاقوں کو واپس نہ آ جائیں ۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ہمیں ایک کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھائی، آپ نے اس کپڑے کو باندھا ہوا تھا۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب آدمی اپنے مسلمان بھائی کو کہے : اے کافر ! تو کفر ان میں سے ایک کی طرف ضرور لوٹے گا۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : کلونجی ہر بیماری کی دواء ہے سوائے سام کے ۔ صحابہ کرام نے عرض کی : " سام " سے مراد کیا ہے ؟ آ پ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : موت۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : بیشک تین گروہ چلے تو راستے میں انہیں بارش نے آ لیا ، انہوں نے ایک غار میں پناہ لی ۔ اسی دوران کہ وہ اس میں تھے کہ پہاڑ کے ٹوٹنے سے ایک چٹان لڑھک کر ان کے اوپر آ پڑی یہاں تک کہ غار کا منہ بند ہو گیا۔ قوم نے ایک دوسرے سے کہا : بارش رک گئی ہے ، اور اس کا اثر بھی ختم ہو گیا ہے اور تمہیں اللہ کے سوا دیکھنے والا کوئی نہیں ہے ( کہ تمہیں بچا لے ) ۔ پس تم میں سے ہر ایک اپنی زندگی کا سب سے زیادہ فضیلت والا عمل دیکھے اور اس کا وسیلہ پیش کر کے ، اللہ سے دعا کرے ۔ پس ان میں سے ایک نے کہا : اے اللہ یقیناً تو جانتا ہے ، میں اپنے والدین سے نیکی کرنے والا ہوں ، میں ان کے لیے شام کا دودھ نکال کر ( شراب بنا کر : یاد رہے پہلی امتوں میں شراب حلال تھی ) لاتا اور انہیں پلاتا اور کبھی میں ان کے لئے شام کا دودھ لاتا اور انہیں دیکھتا کہ وہ اپنی خوابگاہوں میں جا کر سو گئے ہیں تو میں انہیں جگانا پسند نہ کرتا اور انہیں پلانے سے پہلے واپس لوٹنا بھی پسند نہ کرتا اور ہمیشہ انتظار کرتا رہتا اور وہ سوتے رہتے یہاں تک کہ صبح ہو جاتی ۔ پس تجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ میں نے یہ کام تیرے خوف سے کیا۔ تو ہم سے یہ مشکل ٹال دے ۔ فرمایا : ان سے کچھ مشکل دور ہو گئی حتیٰ کہ ان کو قدرے روشنی محسوس ہونے لگی۔ دوسرے نے عرض کی : اے اللہ ! میں نے ایک عورت کو چاہا۔ اس سے محبت کی ، اس پر اپنا مال خرچ کیا اور اسے پانے میں کامیاب بھی ہو گیا۔ اور اس کی جگہ بیٹھ گیا ، جہاں ایک خاوند اپنی بیوی کے بیٹھتا ہے ، تو اس نے مجھ سے کہا: تیرے لئے حلال نہیں ہے کہ تو نا حق میری مہر کھولے ۔ پس میں ( تیرے ڈر سے ) اسے چھوڑ کر اٹھ کھڑا ہوا۔ پس تجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ میں نے تیرے خوف سے یہ کام کیا۔ پس چٹان جھکی۔ تھوڑی گنجائش پیدا ہوئی یہاں تک کہ قوم اگر نکلنا چاہے تو نکل سکے ۔ ایک اور بولا : اے اللہ ! تو جانتا ہے کہ میں نے لوگوں کو اجرت پر لگایا۔ انہوں نے کام کیا اور میں نے ان کو پوری پوری مزدوری ادا کر دی مگر ایک آدمی اپنی مزدوری لینے کے وقت نہ آیا، اور اس نے اپنی مزدوری وصول نہ کی ، میں نے اس کا مال کاروبار میں لگا لیا ) یہاں تک کہ اس کا مال کئی گنا زیادہ ہو گیا تو اس کے بعد وہ آیا۔ اس نے اپنی مزدوری مانگی تو میں نے اس سے کہا : یہ ہے ، پکڑ لے ، تیری جملہ مزدوری ہے ۔ پس تجھے معلوم ہے کہ میں نے یہ کام تیرے ڈر کی وجہ سے کیا۔ " ہماری مشکل دور کر دے " ۔ فرمایا : چٹان جھکی اور لڑھک کر پیچھے ہٹ گئی ۔ پس وہ اٹھ کر چل نکلے اس حال میں کہ ایک دوسرے کے گلے مل رہے تھے ۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب عورت پانچ وقت کی نماز پڑھے اور ماہ رمضان کے روزے رکھے ، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے اور اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : بیماری متعدی نہیں ہوتی۔ ایک دیہاتی کھڑا ہوا، اس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ کا کیا خیال ہے کہ اونٹ ہرنیوں کی طرح ریت کے ٹیلوں میں تھے تو ایک خارش والا اونٹ ان میں آیا تو سب کو بیماری لگ گئی ؟ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : پہلے کو کس نے لگائی تھی ؟

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی معیت میں ایک جنازہ میں شامل ہوئے ۔ پس جب اس کے دفن سے فارغ ہوئے اور لوگ جانے لگے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : یہ ( قبر والا ) تمہارے جوتوں کی آواز سن رہا ہے ۔ اس کے پاس منکر نکیر آ گئے ہیں ، جن کی آنکھیں تانبے کی ہانڈیوں جیسی ہیں ۔ ان کے دانت گائے کے سینگوں کی مانند ہیں اور ان کی آوازیں بادل کی گرج کی مانند ہیں ۔ پس ان دونوں نے اسے اٹھا کر بٹھا دیا ہے اور اس سے پوچھ رہے ہیں کہ وہ کس کی عبادت کیا کرتا تھا، اور اس کا نبی کون تھا ؟ پس اگر ان لوگوں میں سے ہوا، جو اللہ کی عبادت کرتے ہیں تو کہے گا : میں اللہ کی عبادت کیا کرتا تھا اور نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہیں ، جو واضح نشانیاں لیکر آئے ۔ پس ہم ایمان لائے اور پیروی کی۔ پس یہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی وجہ سے ہوا۔ : " اللہ مسلمانوں کو دنیا اور آخرت کی زندگی میں حق بات ( کلمہ توحید ) پر ثابت قدمی عطا فرماتا ہے ، اسے کہا جائے گا : یقین پر تو نے زندگی گزاری ، یقین پر ہی تیری موت ہوئی اور اسی پر تو اٹھایا جائے گا، پھر اس کے لئے جنت کا دروازہ کھول دیا جائے گا، اور اس کی قبر ( تاحد نظر ) وسیع کر دی جائے گی اور اگر وہ شک والوں سے ہوگا تو کہے گا : میں کچھ نہیں جانتا ۔ لوگوں کو سنتا تھا ، وہ ایک بات کہتے تھے تو میں بھی وہی کہہ دیتا تھا۔ پس اسے کہا جائے گا : تو نے شک پر زندگی گزار ی ۔ اسی پر مرا اور اسی پر تو قیامت کے دن اٹھایا جائے گا پھر اس کے لئے جہنم کی طرف سے دروازہ کھول دیا جائے گا اور اس پر بچھو اور سانپ مسلط کر دیئے جائیں گے ۔ فرض کیا ، کوئی ان میں سے دنیا میں ایک پھونک مارے تو ( زمین اس طرح جل جائے کہ ) اس میںکوئی شی پیدا نہ ہو سکے ۔ وہ اسے نوچیں گے اور زمین کو حکم دیا جائے گا کہ مل جائے یہاں تک کہ اس کی ایک طرف کی ہڈیاں دوسری طرف نکل جائیں گی۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب زمین والوں کی آمین آسمان والوں کی آمین کے موافق ہو جائے تو ان کو بخش دیا جاتا ہے ۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے تین وقتوں میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا : سورج طلوع ہونے سے لے کر مکمل طلوع ہونے تک اور زوال کے وقت اور سورج کے غروب ہونے کے وقت ۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اپنی بیوی کے پاس نہ جانے کی قسم اٹھا کر اڑ جانا اور کفارہ ادا نہ کرنا ، بہت بڑا گناہ ہے ۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0

chevron_left Previous
1…828384…108
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter