المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : وہ ذات جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اگر مجھے ایمان والوں پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں کبھی بھی اللہ کی راہ میں کسی سر یہ ( چھوٹے لشکر ) میں پیچھے نہ رہتا ، لیکن میں وہ چیز نہیں پاتا کہ اس پر انہیں سوار کروں اور و ہ طاقت نہیں پاتے کہ میری پیروی کریں ، ان میں سے کوئی بھی پسند نہیں کرے گا کہ میرے بعد پیچھے بیٹھا رہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
