المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے لوگوں سے مانگا تاکہ اس کا مال بڑھے تو وہ جہنم کا انگارہ لے رہا ہے ، تو جو چاہے اسے زیادہ کرے اور جو چاہے کم کرے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
