المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جہنم میں جہنمی لوگ ڈالے جائیں گے تو جہنم کہے گی : کیا کوئی اور چیز ہے ؟ اتنے میں اللہ تعالیٰ اپنی شان کے لائق آ کر اس میں اپنا پاؤں ( شایان شاں ) رکھے گا، تو وہ سیر ہو جائے گی اور اس سے قط قط کی آواز آئے گی ۔ باقی رہا جنت کا معاملہ تو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے ایک مخلوق پیدا کی جیسے چاہا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
