المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو مسلمان رات کو جاگ کر یہ کلمات پڑھتا ہے : " لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ، والحمد للہ ، و سبحان اللہ رب العالمین ، اللھم اغفرلی " تو اللہ تعالیٰ اسے بخش دیتا ہے ۔ پس اگر اس کا پختہ ارادہ ہوا تو وہ ضرور اٹھ جائے گا ۔ پس اس نے اٹھ کر وضو کیا اور دعا مانگی تو اللہ تعالیٰ ضرور پوری کرے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
