المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نماز میں دائیں بائیں جانب دیکھ لیا کرتے تھے ، پھر اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی : ایمان والے کامیاب ہو گئے اور جو نمازوں میں خشوع کرے گا" حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم خشوع کرتے تھے ، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم دائیں بائیں ملتقت نہیں ہوتے تھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
