المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : مالدار آدمی کا ٹال مٹول کرنا ظلم و زیادتی ہے اور جب تو کسی غنی ( قرض ادا کرنے کے قابل ) پر قرض ڈالے ( یا کسی کا قرض تیرے سپرد کیا جائے ) تو قبول کر لے یا حیلہ کر یعنی اسے پورا کرنے کی کوشش کر۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
