المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ہر پیر اور جمعرات کو زمین والوں کے نامہ اعمال پیش کیے جاتے ہیں ، ہر مسلمان کو بخش دیا جاتا ہے جو اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہرائے اور جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان ناراضگی ہو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
