المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل نے ہر مہینے میں تین روزے رکھنے اور جمعہ کا غسل کرنے کی وصیت فرمائی اور یہ کہ میں وتر پڑھے بغیر نہ سوؤں ۔ حضرت زبیر کہتے ہیں جب سے میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے کبھی ان اعمال کو ترک نہیں کیا اور حضرت عمرو کہتے ہیں : جب سے میں نے اپنے والد سے سنا ہے کبھی ان اعمال کو ترک نہیں کیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
