المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : انسان کے ہر عمل کا ثواب ہے ، روزہ میرے لیے اور میں خود اس کی جزاء دوں گا ، روزے دار کے منہ کی خوشبو اللہ کے ہاں کستوری کی خوشبو سے زیادہ اچھی ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
