المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ایک آدمی نے راستے سے کانٹے دار شاخ اٹھائی حالانکہ اس نے نیکی کبھی نہیں کی تھی ، یا ایک درخت راستے میں تھا اس کو کاٹا یا پڑاتھا اس کو دور کیا ، اللہ نے اس کی نیکی قبول کی ، اس کو جنت میں داخل کیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
