المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی سفر کا ارادہ کرے تو اپنے بھائیوں کو سلام کرے کیونکہ ان کی دعا سے بھلائی میں اضافہ ہو گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
